ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کرگئی

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کرگئی

post-title

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کرگئی جس کی وجہ سے روزانہ 40 سے 50 نئے مریض سامنے آرہے ہیں جب کہ ہیضے سے اب تک 4 افرادجان کی بازی ہار چکےہیں۔

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ہیضے کی وباءپھیلنےکے بعد صورتحال مزیدخراب ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ہیضے کی وبا سے اب تک 4 افراد کا انتقال ہوچکا ہے جب کہ خواتین اور بچوں سمیت ایک ہزار 450 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں، یومیہ 50 کے قریب نئے مریض رپورٹ ہورہے ہیں ۔

ماہرین طب کے مطابق آلودہ اور گندہ پانی پینے سے یہ مرض لاحق ہوتا ہے جب کہ پیرہ کوہ میں پینے کے لیے صاف دستیاب ہی نہیں ، پیر کوہ کے باسی جوہڑوں اور برساتی نالوں میں موجود گندہ اور آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM