ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وبا 26زندگیاں نگل گیا

ویب ڈیسک
19 May, 2022

19 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
19 May, 2022

19 مئی ، 2022

ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وبا 26زندگیاں نگل گیا

post-title

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ہیضہ کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ اب تک اس جان لیوا مرض نے  26 زندگیاں نگل لی ہیں ۔اس وقت اسپتالوں میں 2ہزار سے زائد بچے زیر علاج ہیں ۔

پیرکوہ سے 15 کلومیٹر دور او جی ڈی سی ایل کی جانب سے ابھی تک زمینی پانی نکالنے کا کام شروع نہیں ہو سکا ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز صرف دعوئوں کی حد تک محدود ہے۔

dera-bhogti
 

محکمہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے 15، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے 10 اور اوجہ ڈی سی ایل کی جانب سے 15 پانی کی ٹینکر کے ذریعے پیرکوہ کو پانی کی سپلائی کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ پیرکوہ 1974 سے لے کر آج تک ملک بھر میں گیس فراہم کرنیوالی تحصیل ہے لیکن اس کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے صرف دعوے کئے جا رہے ہیں.

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM