ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

حریم شاہ کتنے بچوں کی خواہشمند۔۔۔۔۔سن کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

mussarat
27 Dec, 2021

27 دسمبر ، 2021

mussarat
27 Dec, 2021

27 دسمبر ، 2021

حریم شاہ کتنے بچوں کی خواہشمند۔۔۔۔۔سن کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

post-title

تفصیلات کے مطابق اس دوران بلال شاہ سے میزبان نے سوال کیا کہ وہ کتنے بچوں کی خواہش رکھتے ہیں جس پر حریم کے شوہر کا کہنا تھا کہ بچے صرف دو ہی اچھے۔تاہم یہی سوال جب حریم شاہ سے پوچھا گیا تو انھوں نے ایک دو کے بجائے بچوں کے لیے پوری کرکٹ ٹیم کی خواہش کا اظہار کیا۔
حال ہی میں نجی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران حریم اور بلال شاہ نے شادی اور بچوں کی تعداد سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔حریم نے  زیادہ بچوں کی خواہش سے متعلق وضاحت پیش کی کہ چونکہ وہ عورتیں خوش نصیب ہوتی ہیں جن کے زیادہ بچے ہوتے ہیں اسی لیے میری بھی خواہش ہے کہ میرے بھی زیادہ بچے ہوں۔
بچوں کے نام رکھنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے یہ حق حریم کو دیا ہے اسی لیے حریم ہی فیصلہ کریں گی کہ ان کے بچوں کے نام کیا ہوں گے جبکہ اس حوالے سے حریم نے بتایا کہ وہ اپنے بچوں کے اسلامی نام رکھیں گی کیوں کہ ناموں کا انسان کی شخصیت پر گہرا اثر ہوتا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM