ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ کی ریلیز بس کچھ ہی دنوں میں

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ کی ریلیز بس کچھ ہی دنوں میں

post-title

 لاہور:  پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پر بنائی گئی ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار ‘  بس  کچھ ہی دنوں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ ٹیلی فلم کو 23 اکتوبر کی شب رات 8 بجے اے آر وائے ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا۔


Screenshot 2021-10-14 153259


’ایک ہے نگار‘ کی کہانی معروف لکھاری عمیرہ احمد نے لکھی ہے جب کہ اس کی ہدایات عدنان سرور نے دی ہیں۔
ٹیلی فلم کو نینا کاشف اور ماہرہ خان نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے اور اسے ’سول فرائے‘ پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے ریلیز کیا جائے گا۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Nina Kashif (@ninakashif)

 

’ایک ہے نگار‘ میں ماہرہ خان اسکرین پر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔
اس ٹیلی فلم میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی اور کیریئر کی کہانی بیان کی گئی ہے اور اس کی زیادہ تر شوٹنگ راولپنڈی کے آرمی میڈیکل کالج میں کی گئی ہے لیکن ٹیلی فلم کی شوٹنگ ایبٹ آباد سمیت دیگر علاقوں میں بھی کی گئی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM