ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان حج مشن ایس ایس پی مبشر میکن نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کر دی

ویب ڈیسک
13 Jul, 2022

13 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
13 Jul, 2022

13 جولائی ، 2022

پاکستان حج مشن ایس ایس پی مبشر میکن نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کر دی

post-title

پاکستان حج مشن معاونین کے چیف فوڈ کوآرڈینٹر ایس ایس پی مبشر میکن نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کر دی

جمرات کے پاس چکوال کی بچھڑی ہوئی خاتون کو نہ صرف مناسک حج رمی کروائی بلکہ خاندان سے بھی ملوایا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان حج مشن معاونین کے چیف فوڈ کوآرڈینٹر ایس ایس پی مبشر میکن کو بڑے شیطان کے پاس چکوال کی بزرگ خاتون زاروقطار روتی ہوئی ملیں،خاتون نے مناسک حج میں رمی بھی نہیں کی تھی۔

ایس ایس پی مبشر میکن اور چیف ٹرانسپورٹ آفیسر ایس پی تصور اقبال نے اس عورت  نہ صرف تسلی دی بلکہ نہایت محبت سے کہا کہ آپ اپنے بیٹے کے ساتھ ہیں بے فکر ہوجائیں انہوں نے بزرگ خاتون کو رمی کروائی اور اس کے بعد اس کی فیملی سے ملوایا۔

ترجمان حج مشن سید عمران احمد کے مطابق چکوال کی بزرگ خاتون کوثر امین اختر اپنی فیملی سے ملکر روتی رہیں اور پاکستان حج مشن کے معاونین کو دعائیں دیتی رہیں۔

ڈائریکٹرمعاونین ڈی آئی جی ڈاکٹرمحمد اختر عباس نے  پاکستان حج مشن معاونین کی شاندار کارکردگی کو قابل فخر قرار دیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM