ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کانز فلم فیسٹیول: یوکرین میں زیادتی کیسزکا معاملہ، خاتون کا نیم برہنہ ہوکر احتجاج

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

کانز فلم فیسٹیول: یوکرین میں زیادتی کیسزکا معاملہ، خاتون کا نیم برہنہ ہوکر احتجاج

post-title

کانز فلم فیسٹیول میں خاتون کا یوکرین میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے کیسز پر نیم برہنہ ہوکر احتجاج کیا۔

فرانس میں ہونے والے کانز فل فیسٹیول میں شریک خاتون نے ریڈ کارپیٹ پر شرکا کے سامنے اپنا گاؤن اتار کر چیخنا شروع کردی۔

خاتون نے چیخنے کے دوران ’ہمارے ساتھ زیادتی بند کرو‘ کے نعرے لگائے۔

خاتون نے جسم پر یوکرین پرچم بھی بنا رکھا تھا اور خاتون کے جسم پر بھی ’Stop Raping US‘ تحریر تھا۔ 

خاتون کی اس حرکت پر سکیورٹی اہلکاروں نےانہیں فوری طور پر گھیر لیا اور گاؤن پہنانے کی کوشش کی۔

خاتون کے احتجاج پر یوکرینی حکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ملک کے مختلف حصوں پر روسی فوج کے قبضے کے بعد خواتین کے ساتھ زیادتی کے کیسز رپورٹ ہونے پر تحقیقات کررہے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM