ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

سیالکوٹ میں دوسری شادی کے مذاق پر بیوی کی خود کشی

ویب ڈیسک
14 Nov, 2021

14 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
14 Nov, 2021

14 نومبر ، 2021

سیالکوٹ میں دوسری شادی کے مذاق پر بیوی کی خود کشی

post-title

 سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں خاتون نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔  خود کشی کرنے والی خاتون کی شناخت فوزیہ کے نام سے ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں مقیم  فوزیہ کے شوہر محمد رمضان  نے فون پر  مذاق میں کہا کہ اس نے دوسری شادی کرلی ہے۔پولیس کےمطابق یہ بات سن کر وہ دلبرداشتہ ہو گئی اور  پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ محمد رمضان نے7 سال قبل فوزیہ سے پسند کی شادی کی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM