ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پنجاب خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

پنجاب خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی

post-title

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج بھی پنجاب کے مختلف علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

سندھ میں سکھر اور لاڑکانہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور دیگر علاقوں میں بارش کی توقع ہے، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی ابر رحمت کی پیشگوئی ہے۔
 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM