ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

سعودی ولی عہد کی گھڑی خریدنے والے دکاندار نے صحافی کو کیا بتایا؟

ویب ڈیسک
17 Nov, 2022

17 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
17 Nov, 2022

17 نومبر ، 2022

سعودی ولی عہد کی گھڑی خریدنے والے دکاندار نے صحافی کو کیا بتایا؟

post-title

اے آر وائے کے رپورٹر نے سعودی ولی عہد کی گھڑی خریدنے والے دکاندار کی کچی رسید پر کی جانے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔

تحریک انصاف نے جس دکان پر سعودی ولی عہد کی گھڑی کی فروخت کا دعویٰ کیا  اس کے بارے میں اے آر وائے کے رپورٹر حسن ایوب نے بتایا کہ انہیں دکاندار نے بتایا کہ کچی رسید پر قیمت تو کوئی بھی لکھی جاسکتی ہے، آپ جو قیمت بتائیں گے وہ میں رسید میں لکھ دوں گا۔

حسن ایوب کا کہنا تھا کہ گھڑی کی ویلیو 12 ملین ڈالر آئی ہے  اور دکاندار نے بتایا کہ میں نے یہ 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں عمران خان سے خریدی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک دو مرتبہ میں نے بھی دکاندار سے ایک چیز خریدی تھی اس پر دکاندار نے کہا تھا کہ جو قیمت آپ بولیں گے میں لکھ دیتا ہوں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM