ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

یوٹیلیٹی سٹورز پر ، کوکنگ آئل 65 روپے، گھی 53روپےکلو مہنگا

ویب ڈیسک
04 Nov, 2021

04 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Nov, 2021

04 نومبر ، 2021

یوٹیلیٹی سٹورز پر ، کوکنگ آئل 65 روپے، گھی 53روپےکلو مہنگا

post-title

پاکستان بھر میں  یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل ایک بار پھر مہنگے کردیئے گئے۔  ، کوکنگ آئل 65 روپے تک فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں کم از کم 53روپے کا اضافہ کردیا کیاگیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی،کوکنگ کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔دوسری جانب پرچون بازاروں میں چینی کی فی کلوقیمت130 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM