ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

نور مقدم قتل کیس: CCTVویڈیوز آن ایئر کرنے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

نور مقدم قتل کیس: CCTVویڈیوز آن ایئر کرنے پر پابندی عائد

post-title

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی(CCTV) ویڈیوز آن ایئر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نےبا قاعدہ  نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیمرا کے   نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے  کہ تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج فی الفور آف ایئر کر دیں، بصورتِ دیگر ٹی وی چینلز کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔یاد رہےمختلف  ٹی وی چینلز نے   نور مقدم اور ملزم ظاہر جعفر کی سی سی ٹی وی ویڈیو میڈیا پر نشر کی تھیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM