ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ کیسے آئے؟ معمہ حل ہوگیا

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ کیسے آئے؟ معمہ حل ہوگیا

post-title

لاڑکانہ میں 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ جمع ہونے کے معاملے کی  تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔
لاڑکانہ میں 3 پولیس افسران کے اکائونٹس میں 15کروڑ کی مبینہ منتقلی کا معاملہ

ڈی ایس پی کے مطابق بینک کے اے ٹی ایم میں ٹیکنیکل فالٹ سے رسید پرغلط بیلنس شائع ہوگیا۔

اس حوالے سے بینک منیجر کا کہنا تھاکہ اہلکاروں کے اے ٹی ایم کارڈ مدت ختم ہونے پر بلاک ہوئے تھے  اور اے ٹی ایم کے فالٹ سے بینک کوڈ کی جگہ سلپ پرکروڑوں کا بیلنس شائع ہوا۔

بینک مینجر نے بتایا کہ پولیس انکوائری مکمل ہونے پر تینوں اہلکاروں کو نیا اےٹی ایم کارڈ دےدیا گیا اور تینوں اہلکاروں نے نئےاے ٹی ایم سےاپنی تنخواہ حاصل کرلی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM