ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور : ٹریفک وارڈنز نے بچھڑا چور دھر لیا

ویب ڈیسک
08 Jul, 2022

08 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
08 Jul, 2022

08 جولائی ، 2022

لاہور : ٹریفک وارڈنز نے بچھڑا چور دھر لیا

post-title

انسپکٹر میاں قیصر محمود نے خطرناک اور انتہائی تیز رفتاری پر لوڈر رکشہ کو روکا، مشکوک حرکات وسکنات پر رکشہ پر سوار شخص سے بچھڑے بارے استفسار کیا، رکشہ پر سوار شخص نے بھچڑا چھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔

انسپکٹر میاں قیصر اور پٹرولنگ آفیسر عباس نے فیاض نامی ملزم کو دھر لیا۔

WhatsApp Image 2022-07-08 at 2.27.32 PM (1)
 

گذشتہ رات مصریشاہ سے اشفاق نامی شخص کے گودام سے بچھڑا چوری کیا،  ملزم فیاض کا اعترافی بیان۔

گذشتہ رات مصریشاہ سے اشفاق نامی شخص کے گودام سے بچھڑا چوری کیا،  ملزم فیاض کا اعترافی بیان۔

انسپکٹر قیصر نے مالک کو ٹریس کرتے ہوئے بچھڑا حوالے کردیا گیا جبکہ رکشہ ڈرائیور اور ملزم کو تھانہ یکی گیٹ کے حوالے کردیا۔


WhatsApp Image 2022-07-08 at 2.27.33 PM
 

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے انسپکٹر قیصر محمود اور عباس کو شاباش دی اور کہا وارڈنز ٹریفک کی روانی کےساتھ ساتھ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو بھی یقینی بنائے ہوئے ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM