ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

منظم ٹریفک کی روانی، حادثات کا سدباب ایک چیلنج

ویب ڈیسک
01 Jul, 2022

01 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
01 Jul, 2022

01 جولائی ، 2022

منظم ٹریفک کی روانی، حادثات کا سدباب ایک چیلنج

post-title

شہر میں منظم ٹریفک کی روانی، حادثات کے سدباب، محفوظ سفر اور لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کےلئے سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی زیر صدارت سی ٹی او آفس میں ٹریفک افسران کا اہم اجلاس ہوا
 اجلاس میں ایس پی صدر آصف صدیق،  ایس پی ٹریفک سٹی ڈویژن شہزاد خان اور تمام ٹریفک سرکل افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں عیدالاضحیٰ کے حوالے سے بازاروں، مارکیٹوں، شاپنگ پلازوں کے باہر پارکنگ انتظامات کو زیر بحث لایا گیا۔

  اجلاس میں سی ٹی او لاہور نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے حوالے افسران کو واضح پیغام دے دیا،  ان کا کہنا تھا کہ آج سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹولرنس ہے، تجاوزات، رانگ پارکنگ اور غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز قطحی برداشت نہیں۔

  سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ حادثات اور منظم ٹریفک کےلئے قوانین کی پاسداری ضروری ہے، لاہور میں قانون شکنی کی کوئی گنجائش نہیں، غیر حاضری، بدتمیزی اور فرائض میں عدم دلچسپی کسی صورت برداشت نہیں،  منتظر مہدی کا مزید کہنا تھاکہ خوش اخلاقی سے پیش آنا، ہمارا اولین فرض ہے جبکہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد نہ کروانا  حادثات کا سبب بنتا ہے، وارڈنز ایمانداری اور محنت سے کام جاری رکھیں، منتظر مہدی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ٹریفک پولیس لاہور پولیس کا چہرہ ہے۔

 وارڈنز پولیس کے سفیر ہیں، خوش اخلاقی اور صبر کا دامن نہ چھوڑیں، سیف سٹی کمیروں کی مدد سے بھی وارڈنز کی سپرویژن کی جارہی ہے، منتظر


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM