ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی نیب تحقیقات شروع

ویب ڈیسک
08 Nov, 2022

08 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
08 Nov, 2022

08 نومبر ، 2022

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی نیب تحقیقات شروع

post-title

اسلام آباد: (اے پی این این)  قومی احتساب بیورو (NAB) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں۔

الیکشن کمیشن نے گزشتہ ماہ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو الزامات ثابت ہونے پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا تھا۔

عمران خان کی نااہلی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے لیکن دوسری جانب نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

قومی احتساب بیورو (نیب) عمران خان کی جانب سے بیرون ملک سربراہان مملکت سے ملنے والے تحائف خریدتے وقت ان کی قیمتوں کے غلط تخمینے کے معاملے کی چھان بین کررہا ہے۔
 
نیب نے معاملے کی تحقیقات کے لئے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خانہ سے تحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیا، ڈی جی نیب راولپنڈی توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کی نگرانی کررہے ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM