ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اکیڈمی کے ٹیچر کی خاتون سے نازیبا حرکات، منع کرنے پر بد ترین تشدد

ویب ڈیسک
02 Jul, 2022

02 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
02 Jul, 2022

02 جولائی ، 2022

اکیڈمی کے ٹیچر کی خاتون سے نازیبا حرکات، منع کرنے پر بد ترین تشدد

دیپالپور میں اکیڈمی کے ٹیچر کی خاتون سے نازیبا حرکات منع کرنے پر خاتون پر بد ترین تشدد واقعہ کیخلاف خاتون کیجانب سے ڈی پی او  اوکاڑہ اور مقامی تھانہ میں درخواست گزاردی گئی لیکن تاحال نہ کوئی مقدمہ درج ہوا اور نہ ہی ملزم کو گرفتار کیا جا سکا۔

دیپالپور میں اکیڈمی کے ٹیچر ثنااللہ کا خواتین کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا ۔مقامی خاتون اپنے بچوں کو اکیڈمی چھوڑنے آئی اور بچوں کی رولنمبر سلپ کی بات کی تو ملزم نے خاتون کے بچوں کو وائٹ پیپر لینے کیلئے بھیجنے کے بہانے خاتون سے غیر اخلاقی حرکات شروع کردیں خاتون کے منع کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتا رہا خاتون کو تشدد بنانے کی فوٹیج وائرل ہو گئ۔

  فوٹیج میں اکیڈمی ٹیچر کو خاتون تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے جبکہ موقع پر موجود ایک خاتون اکیڈمی ٹیچر کے تشدد سے خاتون کو چھڑوانے کی کوشش کر رہی ہے خاتون کی جانب سے واقعہ کیخلاف ڈی پی او اوکاڑہ اور مقامی تھانہ میں درخواست گزار دی گئی لیکن نہ ہی مقدمہ درج کیا گیا اور نہ ہی  ملزم گرفتار نہ ہو سکا خاتون کا واقعہ پر اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ

depa
 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM