ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

شیخوپورہ :ہماری زمین میں سے مویشی کیوں گزارے ؟غریب کی ٹانگیں توڑ دی

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

شیخوپورہ :ہماری زمین میں سے مویشی کیوں گزارے ؟غریب کی ٹانگیں توڑ دی

post-title

شیخوپورہ (اے پی این این )نارنگ منڈی ہماری زمین میں سے مویشی کیوں گزارے ؟ بااثر وڈیروں نے گاوں کے غریب شخص کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔


تفصیلات کے مطابق واقعہ نارنگ منڈی کے گاوں بول چک میں پیش آیا جہاں پر اسی گاوں کے وڈیروں نے بیچارے غریب شخص اشفاق کو ان کی زمین میں سے مویشی گزارنے پر سرعام بہیمنانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے ٹانگیں توڑ ڈالی اور خطرناک نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیے۔زخمی شخص کو راہگیروں نے نارنگ منڈی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر اس کو تشویشناک حالت میں لاہور کے میوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ورثاء نے ڈی پی او شیخوپورہ سے واقعےکا فوری نوٹس لینے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM