ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

تحصیلدار کا انگریزی کا ہونے والا امتحان ملتوی

ویب ڈیسک
23 Oct, 2021

23 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
23 Oct, 2021

23 اکتوبر ، 2021

تحصیلدار کا انگریزی کا ہونے والا امتحان ملتوی

post-title

 پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے  بروز اتوار 24.10.20021 تحصیلدار کا انگریزی کا ہونے والا امتحان ملتوی کر دیا۔
ترجمان پی پی ایس سی کے مطابق یہ فیصلہ اُمیدواروں اور امتحانی عملہ کو امتحانی مراکز تک پہنچنے میں درپیش دشواری کے پیشِ نظر کیا گیا۔ فیصلہ انتظامی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔ ترجمان پی پی ایس سی 
تحصیلدار کا انگریزی کا پرچہ 24 اکتوبر کی بجائے 7 نومبر کو لیا جائے گا۔ ترجمان پی پی ایس سی
امیدواروں کو بذریعہ ایس ایم ایس بھی  مطلع کر دیا جائے گا۔ ترجمان پی پی ایس سی
31 اکتوبر کو تحصیلدار کا ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ ترجمان پی پی ایس سی
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM