ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جیکب آباد میں دو بہنوں سمیت تین بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک
03 Aug, 2022

03 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
03 Aug, 2022

03 اگست ، 2022

جیکب آباد میں دو بہنوں سمیت تین بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق

post-title

جیکب آباد میں دو بہنوں سمیت تین بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، نہر سے لاشوں کو نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء حوالے کردیا گیا۔

تحصیل ٹھل کے نواحی علاقے میں دو معصوم بہنیں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے نہر میں جاگریں۔ کافی دیر کی تلاش کے بعد دونوں بہنوں کی لاش نکال کر تعلقہ اسپتال ٹھل منتقل کردیا گیا۔ ادھر گڑھی خیرو میں بھی 6سالہ نسیم لُہر پانی کے تالاب میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا اہل علاقہ نے لاش نکال سول اسپتال منتقل کیا دونوں واقعات میں جاں بحق ہونے والے بچوں کو لاشیں گھر پہنچ کر کہرام مچ گیا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM