ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

ویب ڈیسک
27 Jun, 2022

27 جون ، 2022

ویب ڈیسک
27 Jun, 2022

27 جون ، 2022

سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

post-title

 لاہور: بادامی باغ کے علاقے کھوکھرگاؤں میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بچے سوئمنگ پول میں نہانے آئے تھے کہ پول کی چار دیواری میں سے ایک دیوار گر پڑی جس کی زد  میں آکر 6 بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے خواجہ سعید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 3 بچے دم توڑ گئے۔

جاں بحق ہونے والے بچوں میں 12 سالہ ثقلین، 14 سالہ دلاور اور 14 سالہ اظہر لیاقت شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں ساغر، حمزہ اور باسط شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والا 14 سالہ اظہر ٹبہ کلاں قصور کا رہائشی تھا اور یہاں چھٹیاں گزارنے آیا ہوا تھا ۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM