ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

تحقیقاتی اداروں نےکراچی میں پیٹرول پمپ دھماکے میں دہشت گردی کا امکان مسترد کردیا

ویب ڈیسک
31 Oct, 2021

31 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
31 Oct, 2021

31 اکتوبر ، 2021

تحقیقاتی اداروں نےکراچی میں پیٹرول پمپ دھماکے میں دہشت گردی کا امکان مسترد کردیا

post-title

تحقیقاتی اداروں نےکراچی کے علاقے میں پیٹرول پمپ پر دھماکے میں دہشت گردی کا امکان مسترد کردیا اور کہا ممکنہ طور پر یہ گیس پریشر کا دھماکا تھا۔
گذشتہ روز نارتھ ناظم آباد میں پیٹرول پمپ پر دھماکا ہوا تھا ، جس کے نتیجے میں 4 جاں بحق جبکہ متعدد شہری زخمی ہوئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں پیٹرول پمپ پر دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہ کیا جا سکا ، سوئی گیس کمپنی کی پیٹرولنگ ٹیم نے دھماکے کی جگہ کادورہ کیا۔ تحقیقاتی ٹیم نے انکشاف کیا کہ ایک ماہ سے عدم ادائیگی کے باعث گیس بند تھی ، پمپ پر صرف پٹرول فروخت کیا جارہا تھا۔ایک رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کو جائےوقوع سےسلنڈرپھٹنے سمیت بال بیرنگ یادستی بم کے شواہدنہیں ملے، الیکٹریکل روم مکمل بندتھا،جس میں ممکنہ طورپرگیس پریشر بنا، الیکٹریکل روم کااگلاگیٹ شیشے کا تھا، جوٹکڑوں کی شکل میں پھیلا۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM