ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

شہزادرائے زمین سے ایک فٹ اوپراٹھ گئے لیکن کیسے؟جان کر آپ بھی مسکرا اٹھیں گے

مسرت ثمینہ
28 Jan, 2022

28 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
28 Jan, 2022

28 جنوری ، 2022

شہزادرائے زمین سے ایک فٹ اوپراٹھ گئے لیکن کیسے؟جان کر آپ بھی مسکرا اٹھیں گے

post-title

شہزاد رائے بغیر سہارے کے ایک فٹ زمین سے اٹھ گئے تھے وہ مداحوں کو جادو دیکھا رہے تھے ۔
 تفصیلات کے مطابق کراچی میںپاکستانی گلوکار شہزاد رائے کی انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ مداحوں کو جادو دکھانے کی کوشش کررہے تھے،شہزاد رائے کی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ایک منٹ کے لیے حیران رہ جائیں گے کیونکہ وہ فریم میں دو کرسیوں کے سہارے زمین سے ایک فٹ اوپر اٹھ کر پاؤں موڑے بیٹھے تھے۔

 


شہزاد رائے نے دراصل زمین پر لیٹ کر کرسیوں اور گھڑی کو ایسے انداز سے رکھا کہ دیکھنے والے یہی سمجھ رہے تھے کہ گلوکار بیٹھے ہوئے ہیں اور زمین سے ایک فٹ اوپر ہوکر بغیر کسی سہارے کے سیدھے بیٹھ گئے۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر ایسا تاثر آرہا تھا جیسے شہزاد رائے بیٹھ کر یہ سب کررہے ہیں مگر حقیقت اُس وقت سامنے آئی جب ایک بچہ کمرے میں داخل ہوا اور پوچھا یہ آپ کیا کررہے ہیں۔؟بچے کے کمرے میں داخل ہوتے ہی شہزاد رائے کے کیمرے کا انداز تبدیل ہوا تو اندازہ ہوا کہ وہ زمین پر لیٹ کر یہ سب کچھ کررہے تھے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM