ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

خبر جعلی ہے۔ واٹس ایپ نے خبردار کر دیا

mussarat
29 Dec, 2021

29 دسمبر ، 2021

mussarat
29 Dec, 2021

29 دسمبر ، 2021

خبر جعلی ہے۔ واٹس ایپ نے خبردار کر دیا

post-title

دنیا کی سب سے بڑی پیغام رسانی کی اپیلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار   کردیا۔

 ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا ہے اور  بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ  تیسرے بلیو ٹِک پر کوئی کام نہیں کررہی،اگر ایسا ہوتا تو صارفین کو پہلے ہی آگاہ کر دیا جاتا۔

ویب بیٹا انفو کا کہناہےکہ واٹس ایپ سکرین شاٹ  معلوم کرنے کے لئے کسی تیسرے بلیو  چیک  پر کام نہیں کررہا ہے ، اس حوالے سے  خبر جعلی ہے۔ویب بیٹا انفو کا کہنا ہےکہ ہمیں ایسی کئی شکایتیں موصول ہوئی ہیں اگر آپ کو بھی واٹس ایپ کے حوالے سے کسی ایسے مسئلے کا سامنا ہے تو  اپنے فون کا ماڈل اور واٹس ایپ بلڈ نمبر واضح کریں۔

 خیال رہے کہ واٹس ایپ پر میسج چیٹ کے دوران بھیجاگیا پیغام جب سامنے والا  شخص دیکھ لے تو  دو بلیو ٹک واضح ہوتے ہیں،واٹس ایپ کے صارفین 2 ارب سے زیادہ ہیں جس کا استعمال لوگ اپنے دوستوں ساتھیوں اور پیاروں سے رابطے کے لیے کرتے ہیں، جو ٹیکسٹ میسجز کے ساتھ آڈیو، ویڈیو کالز اور میڈیا فائلز بھیجنے جیسی سہولیات فراہم کرتی ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM