ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

 مرد نے ساتھی خاتون کوٹرین کے آگے دھکا دیدیا:پھر کیا ہوا جانیے؟

مسرت ثمینہ
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

 مرد نے ساتھی خاتون کوٹرین کے آگے دھکا دیدیا:پھر کیا ہوا جانیے؟

post-title

تفصیلات کےمطابق  بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک شخص نے خاتون کوٹرین کے سامنے دھکا دے دیا۔ خیال رہے اسٹیشن پرکھڑی خاتون کو ٹرین کی آمد سے چند سکینڈز قبل نامعلوم شخص نے دھکا دے کرپٹڑی پرگرا دیا۔ ٹرین ڈرائیورنے حاضردماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری بریک لگائے اورخاتون معجزانہ طورپربچ گئیں۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کا اسپتال پہنچایا اوران کودھکا دینے والے شخص کوایک دوسرے پلیٹ فارم سے گرفتارکرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا تعلق فرانس سے ہے۔
خاتون کوپٹڑی پردھکا دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM