ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جیکب آباد تحصیل ٹھل شہر کا قدیمی قبرستان بارش اور سیوریج کے گندے پانی کی لپیٹ میں

یوسف رئیسانی
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

یوسف رئیسانی
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

جیکب آباد تحصیل ٹھل شہر کا قدیمی قبرستان بارش اور سیوریج کے گندے پانی کی لپیٹ میں

میونسپل کمیٹی اور پبلک ہیلتھ کی نااہلی کی وجہ سے گلیوں اور محلوںمیں بارش کا پانی نالیوں کی بجائے ٹھل کے قدیمی قبرستان میں داخل انتظامیہ اپنی نااہلی چھپانے کے چکر میں ٹھل کے قدیمی قبرستان کے بجائے شہر کے اہم چوکوں چوراہوں سے بارش کا پانی نکالنے میں مصروف عمل ہیں۔

 شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹھل کے قدیمی  قبرستان سے سیوریج اور بارش کا پانی جلد سے جلد نکالا جائے اور فوری طور نااہل عملے کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM