ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

وزڈن کی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

ویب ڈیسک
22 Dec, 2022

22 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
22 Dec, 2022

22 دسمبر ، 2022

وزڈن کی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

post-title

وزڈن کی جانب سے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

2022 کے لیے وزڈن کی ٹی 20 ٹیم میں پاکستان کے 3 کرکٹرز جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔

ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر میں محمد رضوان، شاداب خان اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا۔

پاکستان کے علاوہ انگلینڈ کے 3 کھلاڑیوں کو بھی اس ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔


انگلینڈ کے جوز بٹلر ٹیم کے کپتان قرار دیے گئے جبکہ سیم کرن اور عادل رشید کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔

بھارت کے سوریا کمار یادیو اور بھونیشور کماربھی2022 کے دوران اپنی کارکردگی کے باعث وزڈن ٹیم میں شامل ہونے میں کامیاب رہے۔

ساؤتھ افریقا کے ڈیوڈ ملر، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور زمبابوے کے سکندر رضا کو بھی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بنایا گیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM