ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

جب عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا

ویب ڈیسک
25 Nov, 2022

25 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
25 Nov, 2022

25 نومبر ، 2022

جب عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا

post-title

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم اور سابق کپتان عمران خان کے ساتھ گزارے ہوئے یادگار اور دلچسپ لمحات کو یاد کیا۔

سوشل میڈیا پر لیجنڈ کرکٹر  وسیم اکرم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں  انہوں نے بتایا کہ عمران خان ایک سخت کپتان تھے لیکن وہ بہت مذاق کیا کرتے تھے۔

عمران خان کے ساتھ گزرے ایک دلچسپ واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے انکشاف کیا کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں عمران خان کا ساتھ کافی دلچسپ رہا، ایک مرتبہ  عمران خان نے کہا کہ چلو نائٹ کلب چلتے ہیں جس پر میں نے کہا میں تیار ہوں، وہاں پہنچ کر عمران خان نے دودھ آرڈر کیا کیوں کہانھوں نے اپنی زندگی میں ڈرنک نہیں کی ،  وہاں عمران خان کو لڑکیوں سے  ہاتھ ملاتا دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔

 

 

دوران انٹرویو وسیم اکرم نے عمران خان کے ساتھ ایک عجیب وغریب واقعہ بھی شیئر کیا اور بتایا کہ ہم ائیر پورٹ پر ان کی خاتون دوست سے ملنے گئے جس کے پاس ذاتی طیارہ تھا وہ ہمیں 45 منٹ کی پرواز سے ایک جزیرے پر لے گئی، وہاں پہنچ کر عمران خان اور ان کی دوست اندر باتیں کرنے چلے گئے اور ہمیں جنوبی امریکی جزیرے کے درمیان اکیلا چھوڑدیا جہاں سے میں ہوٹل واپس بھی نہیں جاسکتا تھا۔

واضح رہے کہ وسیم اکرم عمران خان کی 1992 ورلڈکپ کی ٹیم کا حصہ تھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM