ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

عمران خان کیخلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ پر افسر معطل، انکوائری شروع

ویب ڈیسک
07 Oct, 2022

07 اکتوبر ، 2022

ویب ڈیسک
07 Oct, 2022

07 اکتوبر ، 2022

عمران خان کیخلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ پر افسر معطل، انکوائری شروع

post-title

پشاور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف  واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کرنےپر عہدے سے ہٹائے گئے 20 گریڈ کے افسر ڈاکٹر صاحب گل کو 4 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ نے ڈاکٹر صاحب گل کےخلاف انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔

20گریڈ کےڈاکٹرصاحب گل کو چارماہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے اور ان کے خلاف انکوائری کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس  میں گریڈ 21کے اصغرعلی اور گریڈ 20 کے ڈاکٹر ہارون خان شامل ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پرڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی صاحب گل کوعہدےسےہٹایا گیا تھا اور انہیں ڈائریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسز رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM