ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

لاہور سے اغوا ہونیوالی طالبہ کامونکی سے بازیاب، ملزم گرفتار

مسرت ثمینہ
21 Jan, 2022

21 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
21 Jan, 2022

21 جنوری ، 2022

لاہور سے اغوا ہونیوالی طالبہ کامونکی سے بازیاب، ملزم گرفتار

post-title

لاہور میں سمن آباد کالج سے مبینہ طور پر اغواء ہونیوالی  22 سالہ طالبہ نمرہ کو کامونکی سے بازیاب کروا لیا گیاجبکہ ملزم کوگرفتارکر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مبینہ اغواء کے معاملے میںاس کے بھائی فیاض کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ، مغویہ نمرہ کو اُس کے اپنے ماموں زاد کزن محسن کے قبضے سے بازیاب کروایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محسن کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ نمرہ کو 5 روز قبل اغوا کیا گیا تھا اور وزیراعلیٰ پنجاب نے طالبہ کے اغوا کا نوٹس بھی لیا تھا۔لڑکی کے بھائی فیاض کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ تھانہ ملت پارک میں درج کیا گیا تھا۔مقدمے کے متن میں کہا گیا تھا کہ لڑکی کا فون نمبر بند ہے، جسے کسی نامعلوم نے اغوا کرلیا ہے، دوسری جانب کالج انتظامیہ کا کہنا تھا کہ لڑکی اغوا والے دن کالج آئی تھی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM