ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

حکومتی نا اہلی کے با عث گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

ویب ڈیسک
15 Jul, 2022

15 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
15 Jul, 2022

15 جولائی ، 2022

حکومتی نا اہلی کے با عث گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

post-title

راجن پو:(اےپی این این)  حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےسیوریج کی صفائی ستھرائی نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہفتے سے  تھانہ سٹی کے سامنے ڈاکٹر فاروق لغاری گلی تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے وہاں سے محلہ مکینوں کا گزرنا اور نماز کے لیے جانا دشوار ہو گیا ہےجبکہ گلی میں گندہ پانی جمع رہنے کی وجہ سے جلد اور ڈینگی جیسی بیماریاں پھیلانے کا خدشہ ہے ۔

میونسپل کمیٹی راجن پور اور ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کی صفائی کا پول کھل گیا علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر راجن پور جمیل احمد جمیل سے گلی کی صفائی ستھرائی اور نااہل ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، شہزاد سرور رند نمائندہ اے پی این این نیوز راجن پور


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM