ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

لیہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے خاتون پولیو ورکر زخمی

ویب ڈیسک
25 Aug, 2022

25 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
25 Aug, 2022

25 اگست ، 2022

لیہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے خاتون پولیو ورکر زخمی

post-title

ذرائع کے مطابق خاتون پولیو ورکر چوک اعظم پر بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا رہی تھی کہ آوارہ کتوں نے اچانک حملہ کر کے اسے کاٹ لیا۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمی پولیو ہیلتھ ورکر کو طبی امداد کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کے پاس آوارہ کتوں کو مارنے والی دوا نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

میونسپل کمیٹی لیہ کا کہنا ہے کہ متعدد بار انتظامیہ کو درخواستیں دیں لیکن دوا فراہم نہیں کی جا رہی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM