ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ویب ڈیسک
24 Jun, 2022

24 جون ، 2022

ویب ڈیسک
24 Jun, 2022

24 جون ، 2022

بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

post-title

کراچی: (اے پی این این ) وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔

جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز  پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی اور انڈیکس 3 پوائنٹس کم ہوکر 42713 پر آگیا۔

لیکن وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں صورتحال تبدیل ہوگئی اور انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس 2055 پوائنٹس کمی کے بعد 40 ہزار 661 پر آگیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM