ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 8.75 فیصد کردی

ویب ڈیسک
20 Nov, 2021

20 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
20 Nov, 2021

20 نومبر ، 2021

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 8.75 فیصد کردی

post-title

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے  جاری کردہ بیان کے مطابق شرح سود 8.75 فیصد کردی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ـ’’چونکہ خطرات نمو سے مہنگائی اور جاری کھاتے کو توقع سے زیادہ تیزی سے منتقل ہورہے ہیں اس لیے اب مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے زری پالیسی کو معمول پر لانے اور استحکام کو نمو کے ساتھ قائم رکھنے کے لیے زیادہ تیز اقدامات کی ضرورت ہے۔ آج کا ریٹ میں اضافہ اس سلسلے میں اہم قدم ہے۔‘‘اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی اور توازن ادائیگی سے متعلق خطرات بڑھے ہیں،ہ درآمدی اشیا کی زائد قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث روپیہ دباو کا شکار رہا۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM