ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

گال ٹیسٹ:دوسری اننگز، سری لنکا کے7کھلاڑی آوٹ

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

گال ٹیسٹ:دوسری اننگز، سری لنکا کے7کھلاڑی آوٹ

post-title

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھانے کے وقفے کے بعد اب  تک 7 وکٹیں گنوادی ہیں۔

پاکستان کی طرف سے اب تک محمد نواز نے 4اور یاسر شاہ نے 3وکٹیں لی ہیں۔

سری لنکا کی ساتو یں وکٹ 234کے مجموعی اسکور پر گری جس میں محمد نواز  نے شاندار گیند پر نیروشان ڈک والا کی وکٹ لی اور وہ 12 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔

سری لنکن ٹیم اپنی پہلی اننگز میں222 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM