ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

سرگودھا:حادثے میں ایک اور معصوم زندگی کی بازی ہار گیا!

ویب ڈیسک
07 May, 2022

07 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
07 May, 2022

07 مئی ، 2022

سرگودھا:حادثے میں ایک اور معصوم زندگی کی بازی ہار گیا!

post-title

سرگودھا(اے پی این این ) تحصیل سلانوالی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ،حادثے کے نتیجے میں ایک اور معصوم کی جان چلی گئی، 6 سالہ محمد سفیان تحصیل سلانوالی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بچے کا والد دوائی لینے سلانوالی شہر جا رہا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گئےجابحق ہونے والے بچے کا تعلق سلانوالی کے نواحی گاؤںچک نمبر 131 شمالی سے ہے۔

 پولیس اپنے روایتی انداز میں 45 منٹ بعد جائے وقوعہ پر پہنچی کئی مرتبہ کال کرنے پر بھی کوئی رسپانس نہیں دیا گیا۔

واقعہ کے بعد ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ریسکیو اہلکاروںنے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر سلانوالی منتقل کر دیا گیاکارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کی جائے گی۔

 سرگودھا میں گزشتہ تین دنوں میں مختلف حادثات کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ 40 افراد شدید زخمی ہوئے 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM