ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے "یوم شہدائے پولیس" پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کرد ی۔

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے "یوم شہدائے پولیس" پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کرد ی۔

دستاویزی فلم میں راہ حق میں جاں نچھاور کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ڈاکومنٹری فلم میں شہدائے پولیس کے اہل خانہ، بچوں، بیگمات اور والدین سے دل کی باتیں کی گئیں،پولیس کے تمام شہید عزم و ہمت اور دلیری کی علامت ہیںشہدا کے بچے بھی پولیس فورس کا حصہ بن کر ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔

 سیف سٹیزاتھارٹی میں شہدائے پولیس کے اعزاز میں خصوصی تقریب اور درجات کی بلندی کیلئے دعافرائض کی ادائیگی کے دوران پنجاب پولیس کے 1573 افسران و جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،ان بہادر شہداء نے قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے دوران جام شہادت نوش کیا۔

 

 

 چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کے سپوتوں نے اپنی لازوال قربانیوں سے محکمہ پولیس کی عزت و تکریم میں اضافہ کیا۔پنجاب پولیس راہ حق میں جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کے لواحقین کو کبھی نہیں بھولے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM