ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے ریلی کے نام پر مین سرگودھا روڈ بلاک کر دیا 

ویب ڈیسک
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے ریلی کے نام پر مین سرگودھا روڈ بلاک کر دیا 

شیخوپورہ:  (نمائندہ خصوصی)  شہر کی ٹریفک کا نظام دھرم بھرم ، شہری خوار ہونے لگے۔  مریضوں کو ہسپتال لیجانے والی ایمبولینسز بھی ٹریفک میں پھنس کر رہ گئیں۔
 مین لاہور سرگودھا روڈ کے تاجروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا۔  مین سرگودھا روڈ کو مسلم لیگ ن کی جانب سے کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو خریداری میں بھی خواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر لی گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔ 
  شہریوں کاکہنا تھا کہ احتجاج کرنا سب کا حق ،مگر انتظامیہ کو چاہئیے تھا ان کو شہر سے باہر جگہ مہیا کرتی ۔یہ کیسا احتجاج ہے جس کی سرپرستی انتظامیہ خود کر رہی ہے ۔ 
تاجر برادری کا کہنا تھاکہ روڈ بند ہونے سے صبح سے ہمارا کاروبار متاثر ہو رہا ہے ۔ مسلم لیگ ن والوں کو شہر سے باہر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہئیے تھا۔ شہریوں نےمین روڈ سے کینٹینر ہٹا کر روڈ کلیئر کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM