ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

شیخوپورہ فیصل آباد روڈ بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹ گیا

ویب ڈیسک
30 Apr, 2022

30 اپریل ، 2022

ویب ڈیسک
30 Apr, 2022

30 اپریل ، 2022

شیخوپورہ فیصل آباد روڈ بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹ گیا

شیخوپورہ فیصل آباد روڈ بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹ گیا  
 
شیخوپورہ (اے پی این این ) فیصل آباد روڈ بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹ گیا ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاجس کے باعث آئل ٹینکر ٹائر پھٹنے سے فٹ پاتھ سےجا ٹکرایا۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ فیصل آباد روڈ بائی پاس پرتیزرفتاری کے باعث ٹائر پھٹنے سے  آئل ٹینکرفٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گیا، آئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پٹرول موجود ہونے سے  سڑک پر بہنے لگا ہے۔

ریسکیو کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ہیں تاہم اس حوالے سے ڈی ایس پی ٹریفک بھی موقع پر موجود ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM