ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.

شیخ رشید نے کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

عیزہ عمران
08 Oct, 2021

08 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
08 Oct, 2021

08 اکتوبر ، 2021

شیخ رشید نے کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

post-title

لاہور:  وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اورراولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
عثمان بزدار اورشیخ رشید کا بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور زلزلہ متاثرین سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں اورپرنسپل سیکرٹری پنجاب بھی موجود تھے۔
اس دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ تین برس کے دوران صرف عوام کی خدمت کی ہے۔پنجاب میں پسماندہ علاقوں کو ترقی کی دوڑ میں شامل کیا ہے۔راولپنڈی کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں نے میرٹ کے نام پر اقرباء پروری کےکلچر کو فروغ دیا اور ان کی ادوار کی غلط پالیسیوں کے باعث قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔
اس حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کرپشن کرنے والوں کامستقبل تاریک ہوچکاہے۔پی ڈی ایم کی منفی سیاست ختم ہوچکی۔

نیوز اپڈیٹ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اورراولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال
عثمان بزدار اورشیخ رشید کا بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس 1/5@UsmanAKBuzdar pic.twitter.com/Qu9mXUZ1HJ
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 7, 2021

APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.

عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM