ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

شوہر کی بیوی کو زندہ جلانے کی کوشش ،ملزم گرفتار

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

شوہر کی بیوی کو زندہ جلانے کی کوشش ،ملزم گرفتار

post-title

لاہور:  لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں شوہر کی بیوی کوزندہ جلانے کی کوشش ناکام۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق اہل محلہ کی 15 پر کا ل کرنے پرڈ ولفن نے فوری ایکشن لے کرملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم نویدکو مزید کارروائی کیلئے تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کردیا گیاہے۔ 
ملزم کی بیوی نےاپنے بیان میں ڈولفن پولیس کو بتایا کہ ملزم اس پرتشدد کرتا ہےاور منشیات کا عادی بھی ہے۔
ایس پی ڈو لفن راشد ہدایت کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ڈولفن ٹیم کے بروقت ریسپانس سے خاتون جھلسنے سے بچ گئی ۔ شہریوں کا کسی بھی مصیبت میں 15 پر کال کرنے کے شعور میں اضافہ ہوا ہے۔ڈولفن سکواڈ بلا تاخیر ایسی کالز پر ریسپانڈ کررہے ہیں۔

 

883e2e50-e42d-477e-8ac7-8cee23300743
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM