ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

شمالی کوریا میں کورونا پھیلنےلگا 

ویب ڈیسک
12 May, 2022

12 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
12 May, 2022

12 مئی ، 2022

شمالی کوریا میں کورونا پھیلنےلگا 

post-title

شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ ملک میں کورونا وبا پھیلنے کی تصدیق کر دی۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا  نے پیانگ یانگ میں اومی کرون کا سب ویرینٹ رپورٹ سامنے آیا ہے تاہم شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کورونا کیسز کی تعداد ظاہر نہیں کی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا  نے کرونا کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ 2019 کے اختتام پر سامنے آنے والی عالمی وبا کورونا سے دنیا کے تقریباً تمام ممالک متاثر ہوئے اور تمام ممالک نے کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی اداروں اور دیگر ممالک کے ساتھ کورونا کے اعداد و شمار بھی شیئر کیے تاہم شمالی کوریا کی جانب سے کورونا کے اعداد و شمار ظاہر نہیں کیے گئے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM