ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

شیخوپورہ :ڈکیتی کی بڑی واردات ،ڈاکو فائرنگ کرتے فرار

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

شیخوپورہ :ڈکیتی کی بڑی واردات ،ڈاکو فائرنگ کرتے فرار

شیخوپورہ کے پوش علاقے میں ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو واردات کے بعدفائرنگ کرتےہوئےفرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے پوش علاقے اسٹیڈیم روڈ پر چار مسلح ڈاکووں نے ڈکیتی کی واردات کی، ڈاکو موٹر سائیکل پرسوار تھے،موٹرسائيکل سواروں نےفائرنگ کرکےکارکوروکااور کار سوار سے اڑھائی لاکھ روپےمالیت کا موبائل اور سوا لاکھ روپے چھین کرفائرنگ کرتےہوئے  فرار ہو گئے۔
خیال رہے ڈکیتی کی واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس روایتی سٹائل میں جا ئے وقوع پر پہنچی،واضح رہے پولیس کے آنے تک ڈاکو واردات کر کے فرار ہو چکے تھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM