ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

 آج کا دن غلامی سے آزادی کی سیاسی تاریخ مرتب کرنے کا دن ہوگا: شیخ رشید

ویب ڈیسک
26 Nov, 2022

26 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
26 Nov, 2022

26 نومبر ، 2022

 آج کا دن غلامی سے آزادی کی سیاسی تاریخ مرتب کرنے کا دن ہوگا: شیخ رشید

post-title

راولپنڈی: (اے پی این این ) چیئرمین پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج کا دن ملک اور قوم کو غلامی سے آزادی دلانے کی سیاسی تاریخ مرتب کرنے کا دن ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آج راولپنڈی میں ہونے والے تاریخی اجتماع کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلمان کا ایمان ہے کہ موت کا ایک دن متعین ہے، راشد شفیق کے ہمراہ لال حویلی سے نکل کر آج پیدل فیض آباد جائیں گے اور وہ دہشت گرد جو وزارت داخلہ سے روز ڈرا اور دھمکا رہا ہے سن لے کہ ہم آ رہے ہیں۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ آج کا دن حقیقی آزادی کا دن ملک کی غلامی سے آزادی کی سیاسی تاریخ مرتب کرنے کا دن ہوگا اور وہ لوگ جنہوں نے معیشت کو قومی سلامتی کے لئیے سوالیہ نشان بنا دیا یہ ان کے خلاف سیاسی اعلان جنگ ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM