ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے میں کامیاب

ویب ڈیسک
05 Jul, 2022

05 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
05 Jul, 2022

05 جولائی ، 2022

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے میں کامیاب

post-title

شہروزکاشف  نے ایک  اور  ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔

اس سے قبل شہروز کاشف دنیا کی بلند ترین  تین چوٹیاں  ماونٹ ایورسٹ، کے 2 اور کینچن جونگا سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہ کا اعزاز رکھتے ہیں

20 سالہ شہروز نے 8000  میٹر  سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے،  شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:34 پر نانگاپربت چوٹی سرکی ہے۔

 اس عالمی اعزاز کے بعد   شہروزکاشف نانگاپربت چوٹی سرکرنےوالےدنیاکےکم عمرترین کوہ پیمابن گئے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM