ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.

home-add

شدید گرمی:گاڑی کے بونٹ پر روٹی بنانے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
29 Apr, 2022

29 اپریل ، 2022

ویب ڈیسک
29 Apr, 2022

29 اپریل ، 2022

شدید گرمی:گاڑی کے بونٹ پر روٹی بنانے کی ویڈیو وائرل

post-title

بھارت میں شدید گرمی پڑ نے کے باعث ایک خاتون کی تپتی گرمی میں کار کے بونٹ پر روٹی پکانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڑیسا کے علاقے سونپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوری ہے شدید گرمی میں سورج تلے ایک خاتون کار کے بونٹ پر روٹی پکارہی ہے۔

Scenes from my town Sonepur. It’s so hot that one can make roti on the car Bonnet 😓 @NEWS7Odia #heatwaveinindia #Heatwave #Odisha pic.twitter.com/E2nwUwJ1Ub
— NILAMADHAB PANDA ନୀଳମାଧବ ପଣ୍ଡା (@nilamadhabpanda) April 25, 2022

ویڈیو میں دو خاتون سڑک کنارے ایک کار کے پاس دھوپ میں کھڑی ہیں ، ان میں سے ایک عورت آٹا اور چکلا بیلن لیے کار کے بونٹ پر روٹی پکار رہی ہے۔

دھوپ اس قدر تیز تھی کہ کار کا بونٹ آگ کی طرح گرم ہوکر توے کا کا م کرنے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے روٹی پک کر تیار ہوگئی۔

APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.

عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM