ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

شہباز شریف کاڈسکہ الیکشن سے متعلق کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

شہباز شریف کاڈسکہ الیکشن سے متعلق کارروائی کا مطالبہ

post-title

قائد حزب اختلاف اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نےالیکشن کمشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈ سکہ الیکشن ( این اے 75 ) چوری میں ملوث افسران  اور عملے کے خلاف کارروائی کی جائے۔ یہ مطالبہ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو لکھے گئے ایک خط میں کیا۔ انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ غیر قانونی ہدایات دینے والے وفاقی اور صوبائی حکومت کے ذمہ داران کو بے نقاب کر کے ان کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے۔ شہباز شریف نے مزید لکھا کہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے رولز ، ضابطہ اخلاق اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی جائیں تاکہ آئندہ ڈسکہ الیکشن جیسی بے ضابطگیاں نہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ الیکشن چوری میں ملوث افراد نے نتائج کو حکومت کے حق میں موڑنے کے لئے انتخابی عمل کوپامال کیااور مجرمانہ طرز عمل کا ارتکاب کیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM