ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے آنے کی خوشی ،جیالےنے 20 لاکھ روپے عیدی بانٹ دی

ویب ڈیسک
05 May, 2022

05 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
05 May, 2022

05 مئی ، 2022

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے آنے کی خوشی ،جیالےنے 20 لاکھ روپے عیدی بانٹ دی

گوجرانوالہ: لیگی متوالے کا وزیر اعظم اور وزیر اعلی سے جنون کی حد تک عشق بڑھ گیا،شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے منصب سنبھالنے کی خوشی میں 20 لاکھ روپے عیدی بانٹ دی۔

WhatsApp Video 2022-05-05 at 3.38.18 PM-1
 

 لیگی متوالے صابر پورے گاوں کے بچوں میں پانچ پانچ ہزار تک کے نوٹ بھانٹ دیے،متوالا اپنے آگے نوٹوں کے ڈھیر لگا کرعلاقہ مکینوںکو بھی تقسیم کرتا رہا۔

 جیالے کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیر اعظم اور حمزہ کے وزیر اعلی بننے کی خوشی ہی بہت ہیں۔  
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM