ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

 شہروز سبزواری کی صدف کیلئے دعا کرنے کی درخواست

ویب ڈیسک
30 Jul, 2022

30 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
30 Jul, 2022

30 جولائی ، 2022

 شہروز سبزواری کی صدف کیلئے دعا کرنے کی درخواست

post-title

اداکار شہروز سبزواری نے دوسرے بچے کی پیدائش سے متعلق گفتگو کی ہے۔

یوم آزادی کے حوالے سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں صحافی نے شہروز سبزواری  سے اہلیہ سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے بتایا کہ اہلیہ صدف  کنول گھر پر ریلیکس کررہی ہیں کیوں کہ انہیں ان دنوں آرام کی ضرورت ہے۔

شہروز نے دوران گفتگو مداحوں سے اہلیہ کے لیے دعا کرنے کی بھی درخواست کی اور بتایا کہ انشااللہ جلد بچے کی خوشخبری سنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں اور یہی وجہ ہے کہ میں دوسرے بچے کے لیے خاصا پرجوش ہوں، بچے کی پیدائش کے لیے پروڈیوسرز سے 10 سے 15 دن کی چھٹی بھی مانگ رہا ہوں لیکن فی الحال ابھی تک نہیں مل سکی ہے۔

یاد رہے کہ شہروز سبزواری نے سائرہ یوسف سے علیحدگی کے بعد  صدف کنول سے دوسری شادی کی ہے  تاہم سائرہ سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM