ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بیٹی کوروتا دیکھ کر شاہد آفریدی بے چین لیکن ابھی مل نہیں سکتے

ویب ڈیسک
12 Feb, 2022

12 فروری ، 2022

ویب ڈیسک
12 Feb, 2022

12 فروری ، 2022

بیٹی کوروتا دیکھ کر شاہد آفریدی بے چین لیکن ابھی مل نہیں سکتے

post-title

اپنا آخری پی ایس ایل کھیلنے والے شاہد آفریدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں ہوٹل میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کی یا دستانے لگی۔شاہد آفریدی نے ویڈیو کے ساتھ ایک کیپشن بھی تحریر کیا کہ اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کو بہت مس کر رہا ہوں، ایک ہوٹل میں ہونے کے باوجود کورونا پروٹوکولز کے باعث نہیں مل سکتے۔

 

 

واضح رہے قومی ٹیم کے سابق کپتان نے ٹوئٹر پر مزید لکھا کہ جلد اپنی شہزادی سے ملوں گا۔
شاہد آفریدی کی جانب سے ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں ان کی بیٹی کو ہوٹل کے کمرے میں روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM