ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

شاہ رخ خان نے پروڈیوسر کا موبائل دال میں کیوں پھینکا؟ ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک
26 Mar, 2022

26 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
26 Mar, 2022

26 مارچ ، 2022

شاہ رخ خان نے پروڈیوسر کا موبائل دال میں کیوں پھینکا؟ ویڈیو دیکھیں

post-title

(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈکنگ شاہ رخ خان نے پروڈیوسر انوراگ کیشپ کا موبائل فون غصّے میں دال میں پھینک دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی۔ 

بالی وڈ کنگ شاہ رُخ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہےجسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں، وائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ اور انوراگ کیشپ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے حوالے سے بات کررہے ہیں۔

 اس دوران شاہ رخ خان اپنی ایس آر کے سے متعلق بات کرتے ہیں تو انوراگ کیشپ ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو بہتر قرار دیتے ہیں اور اپنا فون شاہ رخ کو دکھاتے ہیں جس پر کنگ خان غصے میں آجاتے ہیں اور  پروڈیوسر سے فون لے کر اسے دال میں پھینک دیتے ہیں۔ 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

واضح رہے کہ چند روز قبل  بھارتی ٹی وی پر ایک لوگو دکھایا گیا تھا جو ایس آر کے پلس جیسا تھا جس کے بعد ٹوئٹر پر ایس آر کے پلس ٹرینڈ بن گیا اور اجے دیوگن سمیت کئی نامور بھارتی اداکاروں نے اس ٹرینڈ میں شرکت کی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM